25 اکتوبر 2011 - 20:30

لاہور… لاہور میں آج ڈینگی بخارمیں مبتلا 2مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ شہر میں ڈینگی بخار سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 249،پنجاب میں 283 ہو گئی ۔

ابنا:پنجاب میں ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، آج میواسپتال میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والا 17 سالہ حفیظ الرحمن شادباغ جبکہ 13 سالہ وسیم چاہ میراں کا رہائشی تھا ، پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 250 نئے مریض سامنے آنے سے مریضوں کی کل تعداد انیس ہزار 200 ہوگئی اہورمیں 137 نئیکیسزکے بعد سولہ ہزار 231 ہوگئی،اس وقت مختلف اسپتالوں میں ایک ہزار 36 افراد زیر علاج ہیں۔ 
...........

/169